Advertisement
Advertisement
Advertisement

چیئرمین سینیٹ پی ڈی ایم کا امیدوار بنے گا، ناصرحسین

Now Reading:

چیئرمین سینیٹ پی ڈی ایم کا امیدوار بنے گا، ناصرحسین
ناصر حسین

سندھ کے وزیر ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ چیئرمین سینیٹ پی ڈی ایم کا امیدوار بنے گا۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں میڈیا سے گفتگو وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے کہا کہ جنہوں نے سینیٹ کے انتخابات میں حکومت کو ووٹ نہیں دیا، انہوں نے اسمبلی میں وزیراعظم کو این آر او دے دیا۔

سندھ کے وزیر ناصرحسین شاہ نے کہا کہ چیئرمین سینیٹ پی ڈی ایم کا امیدوار بنے گا جبکہ ووٹ کیلئے ایم کیوایم اور جماعت اسلامی کے پاس بھی جائیں گے۔

دوسری جانب وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے ڈائریکٹر چڑیا گھر خالد ہاشمی کو معطل کردیا۔

وزیر بلدیات نے چڑیا گھر میں پارکنگ عملے کو گرفتار کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ایس ایس پی سائوتھ پارکنگ عملے کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کریں

Advertisement

یاد رہے کہ وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ کے دورے کے دوران پارکنگ فیس کی شکایت ملی تھی کہ 30 روپے کے بجائے گاڑی پارکنگ فیس 100 روپے وصول کی جارہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی کے پانی کے مسئلے کے حل کے لیے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، بلاول بھٹو
سعودیہ سے دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگا ، دفتر خارجہ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
غیر ملکی امداد سے چلنے والے منصوبے میں پیاروں پر کرم نوازی کا انکشاف
پاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
پرائیوٹ حج کے تحت عازمین حج کیلئے خوش خبری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر