Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا وائرس کی نئی لہر، سول ایوی ایشن نے ٹریول ایڈوائزری میں توسیع کر دی

Now Reading:

کورونا وائرس کی نئی لہر، سول ایوی ایشن نے ٹریول ایڈوائزری میں توسیع کر دی
Civil Aviation

کورونا وائرس کی نئی لہر کو مد نظر رکھتے ہوے سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ٹریول ایڈوائزری میں توسیع کر دی ہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق بیرون ملک سے آنے والے مسافروں، نجی جہاز اور چارٹرڈ طیارے رکھنے والی کمپنیز سے متعلق ٹریول ایڈوائزری میں 18 مارچ تک توسیع کر دی گئی ہے۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ڈائریکٹر ائیر ٹرانسپورٹ عرفان صابر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کورونا ایس او پیز کے تحت ممالک کی 3 کٹیگریز کا فیصلہ تاحال برقرار رہے گا۔

سول ایوی ایشن اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ کیٹیگری اے کے مسافروں کے لیے کورونا ٹیسٹ سے استثنیٰ ہو گا، کیٹیگری بی کے مسافروں کو پاکستان سفر سے 72 گھنٹے پہلے کورونا ٹیسٹ کروانا لازمی ہو گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعظم نے سیلاب زدہ علاقوں میں بجلی بلز کی وصولی سے روک دیا
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
ایشیا کپ 2025 : سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا
اسرائیل اور بھارت کی فنڈنگ پر لندن میں اسلام مخالف ریلی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
پاک بھارت ٹاکرا ، بی سی سی آئی حکام غائب، وجہ کیا ہے ؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر