Advertisement
Advertisement
Advertisement

1988ء سے قائم میوزیکل بینڈ اسٹرنگز ختم کرنے کا اعلان

Now Reading:

1988ء سے قائم میوزیکل بینڈ اسٹرنگز ختم کرنے کا اعلان

گلوکار فیصل کپاڈیا اور بلال مسعود نے میوزیکل بینڈ ’’اسٹرنگز‘‘ ختم کرنے کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق یہ اعلان میوزیکل بینڈ نے اپنے فیس بک کے آفیشل اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ میں کیا۔

مزید پڑھیں

فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل روکنے کی درخواست خارج، سابق چیف جسٹس پر جرمانہ

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل روکنے سے متعلق...

کورین بینڈ کے ساتھ کام کرنے کی خواہش ہے، گلوکار عاصم اظہر

پاکستان کے ہر دل عزیز گلوکار عاصم اظہرنے اپنی خوائش کا اظہار...

After More Than 3 Decades Era Of 'Strings' Ended

پوسٹ میں لکھا گیا کہ دوستوں! یہ پوسٹ معمول سے ہٹ کر ہے۔

Advertisement

اسٹرنگز نے بتایا کہ ہم آج یعنی 25 مارچ کو بہت پرشکوہ انداز میں اپنے بینڈ کے اختتام کا اعلان کررہے ہیں۔

https://twitter.com/shaziyaaM/status/1375106831987531781?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1375106831987531781%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.bolnews.com%2Ftrending%2F2021%2F03%2Fafter-more-than-3-decades-era-of-strings-ended%2F

واضح رہے کہ تین دہائیوں سے میوزک انڈسٹری پر راج کرنے والے اسٹرنگز گروپ کو کالج کے چار دوستوں نے 1988ء میں بنایا تھا جوکہ چند سال بعد ہی ٹوٹ گیا تاہم بلال مسعود اور فیصل کپاڈیا نے بینڈ کو مزید آگے لے جانے کا فیصلہ کیا اور پھر 1990ء میں ایک البم کی مقبولیت کے بعد دوسرا البم بھی جاری کیا۔

https://twitter.com/Yeh_tu_hoga/status/1375112056249155585?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1375112056249155585%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.bolnews.com%2Ftrending%2F2021%2F03%2Fafter-more-than-3-decades-era-of-strings-ended%2F

اس بینڈ کو اصل پہچان تب ملی جب انہوں نے 2000ء میں گیت ’’دور‘‘ ریلیز کیا اور پھر کامیابی کا سفر طے کرتے ہوئے اس بینڈ نے دھانی، نجانے کیوں کوئی آنے والا ہے، آخری الوداع جیسے سپر ہٹ گیت پیش کیے۔

اسٹرنگز نے مزید کہا کہ گزشتہ 33 برس کا عرصہ ہم دونوں کے لیے بہت شاندار رہا، اگرچہ ایسی صورتحال کم ہی پیدا ہوتی ہے تاہم ہم اپنے مداحوں کے انتہائی شکر گزار ہیں جن کی وجہ سے یہ ممکن ہوا۔

اسٹرنگز نے کہا کہ چونکہ اب تکنیکی طور پر بینڈ برقرار نہیں رہا لیکن زندگی جہاں بھی لے جائے، ہم دونوں کے درمیان ناقابلِ تقسیم بندھن قائم رہے گا، ہر چیز کے لیے آپ لوگوں کا بے حد شکریہ۔

Advertisement

معروف بھارتی یوٹیوبر بھوون نے اسٹرنگز بینڈ کے ختم کرنے کے اعلان پر ایک پوسٹ میں اس بینڈ سے منسلک بچپن کی یادیں شیئر کی۔

  بھارتی یوٹیوبر بھوون بام کی جانب سے گلوکار فیصل کپاڈیا اور بلال مسعود کے لیے نیک تمناؤں کا اظہاربھی  کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر