Advertisement
Advertisement
Advertisement

مریضوں کی تعداد کے ساتھ شرح اموات میں بھی اضافہ ہو رہا ہے، عثمان بزدار

Now Reading:

مریضوں کی تعداد کے ساتھ شرح اموات میں بھی اضافہ ہو رہا ہے، عثمان بزدار
لاہور

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے اپنے بیان میں کہا  ہےکہ کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے ساتھ شرح اموات میں بھی اضافہ ہورہا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکا کہنا ہے کہ کورونا کی وباء میں شدت آ رہی ہےلہذا شہریوں کو سنجیدگی دکھانا ہوگی اورہرایک کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔

انہوں نےیہ بھی کہا کہ گھر سے باہر نکلتے وقت کورونا سے محفوظ رہنے  کے لیے لازمی ماسک پہنیں، بلا ضرورت مارکیٹوں اور بازاروں میں جانے سے گریز کریں اور ماسک کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔

عثمان بزدارنےاپنے بیان میں ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کی حالیہ لہرکے پیش نظر شہری مزید احتیاط کریں ۔

وزیر اعلیٰ پنجاب  نے مزید کہا کہ ایس او پیز پرعمل کرنا شہریوں کے مفاد میں ہےاور عوام کی زندگیوں کے تحفظ  کے لیے ہر ضروری اقدام اٹھایا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر