Advertisement

27 ممالک کا روس کیخلاف بڑا ایکشن

27 ممالک نے متحد ہوکر روس کیخلاف بڑا ایکشن لے لیا۔

 غیر ملکی ایجنسی کے مطابق یورپی یونین کے 27 ممالک کے سفیروں نے روسی بلاگر الیکسی ناوالنی کی صورتحال کے پیش نظر روس مخالف مزید پابندیوں پراتفاق کیا ہے۔

غیر ملکی ایجنسی کا کہنا ہے کہ یورپی مستقل نمائندوں نے الیکسی ناوالنی فیصلے کے ذمہ دار افراد کے خلاف انسانی حقوق کی پامالی کا الزام عائد کرتے ہوئے پابندیاں عائد کردیں۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس فیصلے کی جلد ہی یورپی کونسل توثیق کرے گی اور سرکاری جریدے میں شائع ہونے کے بعد روس پر از خود نئی پابندیاں نافذ ہوجائیں گی۔

یاد رہے کہ22 فروری کو یورپی یونین کے وزارتی اجلاس میں روس کے خلاف مزید پابندیوں کے بارے میں ایک سیاسی فیصلے پر اتفاق کیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
روس نے شہریت کی درخواست کیلئے با حجاب تصویر کی اجازت دے دی
اچانک دو روزہ تعطیل کا اعلان کردیا گیا
رفح آپریشن سے متعلق ہمیں خدشات ہیں، امریکی محکمہ خارجہ
یو اے ای میں بارشوں کی پیشگوئی، تعلیمی ادارے بند کردیے گئے
متحدہ عرب امارات، محکمہ موسمیات نے ایک اور خطرے کی گھنٹی بجا دی
بڑا استعفیٰ آگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version