Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایمن اور منیب ترکی میں لوگوں سے کیا کہتے رہے؟ ویڈیو سامنے آنے پر پاکستانیوں نے دونوں پر تنقید شروع کردی

Now Reading:

ایمن اور منیب ترکی میں لوگوں سے کیا کہتے رہے؟ ویڈیو سامنے آنے پر پاکستانیوں نے دونوں پر تنقید شروع کردی

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول جوڑی ایمن خان اور منیب بٹ تنقید کا شکار ہو گئے۔

ایمن خان اور منیب بٹ کو غیر ملکی سیاحوں کو اپنی مقبولیت سے متعلق بتانے اور ویڈیوز دکھانے پر تنقید کا سامنا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

Advertisement

ایمن خان اور منیب بٹ ایک مرتبہ پھر ترکی کے دورے پر ہیں جہاں وہ مختلف مقبول سیاحتی مقامات کی سیر کررہے ہیں۔

تاہم ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں ایمن خان ایک غیر ملکی کو یہ بتارہی ہیں کہ ان کی جوڑی پاکستان میں کیوں مقبول ہے۔

دوسری جانب ان کے شوہر منیب بٹ ویڈیو ریکارڈ کررہے ہیں۔

مزکورہ ویڈیو میں سنا جا سکتا ہے کہ منیب بٹ یہ کہہ رہے ہیں کہ ایمن خان کافی مقبول ہیں اور پاکستان میں انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی اداکارہ بھی ہیں۔

Advertisement

تاہم انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے شوبز جوڑی کو سیاحوں کو اپنی انسٹا فالوونگ بتانے پر تنقید کا سامنا ہے۔

اس حوالے سے ایک صارف نے کہا کہ ایمن خان نے صرف انسٹاگرام پر فالوورز ہی حاصل کیے ہیں۔

جبکہ ایک اور صارف نے لکھا کہ جن لوگوں کو بتایا جارہا ہے انہیں کوئی دلچسپی ہی نہیں ہے۔

ایمن خان کے فالوورز کے حوالے سے سوشل میڈیا پر یہ بھی کہا جاتا ہے کہ ان کے فالوورز حقیقی نہیں بلکہ انہوں نے پیسے دے کر خریدے ہیں۔

واضح رہے کہ ایمن خان پاکستان میں گزشتہ برس انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کرنے والی اداکارہ قرار پائی تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
غار میں پکا پرانا پنیر سونے سے بھی زیادہ مہنگا، جانیے حیران کن قیمت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر