Advertisement
Advertisement
Advertisement

عالمی وبا کورونا وائرس دنیا کو تقسیم کررہا ہے، شنیرا اکرم

Now Reading:

عالمی وبا کورونا وائرس دنیا کو تقسیم کررہا ہے، شنیرا اکرم

سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا نے عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والے فاصلوں کے حوالے ذباتی پیغام جاری کردیا۔

سوئنگ کے سلطان کی اہلیہ شنیرا نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری کیے گئے پیغام میں لکھا کہ ’کورونا وائرس قیمتی زندگیاں لے رہا ہے۔

مزید پڑھیں

شنیرا اکرم نے مداحوں کو محبت کی اہمیت بتا دی

 معاشرتی مسائل پر اپنی آواز بُلند کرنے والی شنیرا اکرم نے مداحوں...

انہوں نے کہا کہ کورونا کاروبار خراب کررہا ہے، تعلیمی نظام تباہ کررہا ہے، ذہنی بیماری میں اضافہ ہورہا ہے، ہماری دنیا کو تقسیم کررہا ہے اور لوگوں کو اُن کے پیاروں سے الگ کررہا ہے۔

سابق کرکٹر کی اہلیہ نے لکھا کہ ’میرے شوہر ہماری دیکھ بھال کے لیے اونس بھیج رہے ہیں لیکن اس وقت میری صرف یہی دُعا ہے کہ جلد از جلد پوری دُنیا سے کورونا وائرس کا خاتمہ ہوجائے۔‘

شنیرا اکرم نے کہا کہ ’میں نہیں چاہتی کہ ہمارے بچے ہر رات اپنے والد کی آواز سُننے کے لیے روئیں۔‘

واضح رہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید4 ہزار767 کیسز سامنے آئے ہیں۔

Advertisement

مزید 57 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے۔

 جبکہ اس بیماری سے 2ہزار647 مریض شفایاب ہو گئے۔

ملک بھر میں کورونا وائرس سے انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 14 ہزار215ہو گئی ہے، جبکہ کُل مریضوں کی تعداد 6 لاکھ54ہزار591 ہو چکی ہے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سجل علی اور احد رضا میر کے درمیان برف پگھلنے لگی؟ فالو کرنے کی خبریں وائرل
ہانیہ عامر مداحوں کے ہجوم میں گھِر گئیں، ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل
ماہرہ خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری
نیو سول کے لیجنڈ گلوکار 51 سال کی عمر میں چل بسے
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر