منال خان کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ منال خان کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا...
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ صبورعلی کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
اداکارہ صبورعلی کی وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ بنا ماسک پہنے اتنے لوگوں کے درمیان ڈانس کر رہیں ہیں۔
اداکارہ کے ماسک نا پہننے کی وجہ سے انہیں سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
اس سے قبل پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارائیں منال خان اور صبور علی کو مغربی لباس پہننے پر تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
ان کے روایتی ملبوسات کے بجائے مغربی طرز کے لباس کے انتخاب پر سوشل میڈیا صارفین نے ان پر سخت تنقید کی تھی۔
ایک صارف نے لکھا تھا کہ استغفراللّہ! منال آنٹی کتنی بے حیا ہوگئیں ہیں۔
ایک اور صارف نے لکھا تھا کہ افسوس ہوتا ہے کہ پاکستان موڈرنائیزیشن کے نام پر اپنی ثقافت اور اصولوں کو کھوتا جارہا ہے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News