Advertisement
Advertisement
Advertisement

تنزانیہ کی پہلی خاتون صدر نے حلف اُٹھالیا

Now Reading:

تنزانیہ کی پہلی خاتون صدر نے حلف اُٹھالیا

تنزانیہ کی مسلم نائب صدر سامیہ حسن نے ملک کی پہلی خاتون صدر ہونے کی حیثیت سے حلف اُٹھالیا۔

خبر راساں ادارہ صدر جون ماغوفولی طبیعت کی ناسازی کے باعث انتقال کر گئے تھے جس کے بعد نائب صدر سامیہ حسن ملک کی پہلی خاتون صدر بن گئیں۔

تنزانیہ کے آئین کے مطابق صدر کی موت کے بعد صدارت کی بقیہ مدت نائب صدر کو پوری کرنا ہوتی ہے۔ صدر جون گزشتہ برس اکتوبر میں دوسری بار صدر منتخب ہوئے تھے یعنی نائب صدر سامیہ 2025 تک ملک کی صدر رہیں گی۔

تنزانیہ کے صدر جون ماغوفولی 27 فروری سے منظرعام سے غائب تھے، عوامی سطح پر اُن کے کورونا میں مبتلا ہونے کی افواہیں زیر گردش تھیں تاہم حکومتی ترجمان کے مطابق صدر کو دل کا عارضہ لاحق تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیل عالمی امن کیلیے مسلسل خطرہ ، جنگی جرائم پر جواب دہ ٹھہرایا جائے ، اسحاق ڈار
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
قطر پر حملہ: ٹرمپ ناخوش، مگر اسرائیل سے تعلقات مضبوط رہیں گے، امریکی وزیر خارجہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر