Advertisement
Advertisement
Advertisement

نالائق کپتان بوکھلاہٹ اور گھبراہٹ کا شکار ہے، نیر بخاری

Now Reading:

نالائق کپتان بوکھلاہٹ اور گھبراہٹ کا شکار ہے، نیر بخاری

سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی نیر بخاری نے کہا ہے کہ نالائق کپتان اور نااہل ٹیم بوکھلاہٹ اور گھبراہٹ کا شکار ہے۔

 تفصیلات کے مطابق سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی نیر بخاری نے اپنے ایک اہم بیان میں کہا کہ پیپلز پارٹی سپریم کورٹ فیصلے کو آئین کی فتح سمجھتی ہے۔

نیر بخاری نے کہا کہ ملک ذاتی خواہشات کی تکمیل پر نہیں آئین اور قانون کے تحت چلتے ہیں۔

سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی نے یہ بھی کہا کہ حکومت کی بدحواسیاں سینٹ انتخابات میں شکست کی گواہی ہیں جبکہ ریفرنس مسترد ہونے کے بعد صدر مملکت اور وزیراعظم اپنے عہدوں پر برقرار رہنے کا جواز کھو بیٹھے ہیں۔

نیر بخاری کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے نے حکومت کی انتخابات آئینی طریقے سے نہ کرانے کی حکومتی خواہش پر پانی پھیر دیا ہے۔

Advertisement

سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی نیر بخاری کا مزید کہنا تھا کہ پی ڈی ایم تمام اراکین آزاد اور سرکاری جماعت کے اراکین اختیار اور اقتدار کے حصار میں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر