Advertisement
Advertisement
Advertisement

حمزہ عباسی کی بہن کی تُرک اداکار چنگیز کے ساتھ تصویر وائرل

Now Reading:

حمزہ عباسی کی بہن کی تُرک اداکار چنگیز کے ساتھ تصویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان حمزہ علی عباسی کی بہن ڈاکٹر فضیلہ عباسی کی تُرک اداکار چنگیز جوشقون کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

حمزہ علی عباسی کی بہن فضیلہ عباسی کی جانب سے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ایک سیلفی شیئر کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں

حمزہ علی عباسی کی بہن اور ترک اداکار میں کونسا معاہدہ طے؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان حمزہ علی عباسی کی...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Dr. Fazeela Abbasi (@drfazeelaabbasi)

Advertisement

جس میں انہیں ترک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں باوفا سپاہی ترگُت کا تاریخی کردار ادا کرنے والے اداکار چنگیز جوشقون کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔

فضیلہ عباسی کی جانب سے شیئر کی گئی سیلفی انٹرنیٹ پر خوب وائرل ہو گئی ہے۔

فضیلہ عباسی کو چنگیز جوشقو ن کے ساتھ دیکھ کر مداح شش و پنج کا شکار ہو گئے اور آخر پوچھ ہی لیا کہ ان دونوں میں کیا کچھ چل رہا ہے؟

Advertisement

 جس پر مداحوں کی جانب سے حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے خوب کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

حمزہ علی عباسی کی بہن اور تُرگُت میں کیا چل رہا ہے ؟

جبکہ کچھ مداحوں کی جانب سے فضیلہ کو چنگیز کے قریب کھڑے ہونے پر تنقید کا نشانہ بھی بنایا جا رہا ہے ۔

کچھ انسٹا گرام صارفین کا کہنا ہے کہ فضیلہ عباسی اور چنگیز دونوں ہی شادی شدہ یا منگنی  شدہ ہیں، ان دونوں کا یوں جوڑا بنانا  مناسب بات نہیں ہے۔

 دوسری جانب فضیلہ عباسی کی جانب سے اپنی شیئر کی گئی تصویر کے کیپشن میں لکھنا ہے کہ ’اُن کی جانب سے کھولی گئی مردوں کی اسکن کیئر لائن کے برانڈ ایمبیسیڈر کے ساتھ فوٹو شوٹ کی تیاریاں جاری ہیں، مزید معلومات کے لیے رابطے میں رہیں۔‘

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Dr. Fazeela Abbasi (@drfazeelaabbasi)

واضح رہے کہ حمزہ علی عباسی کی بہن فضیلہ عباسی پیشے کے لحاظ سے ایک اسکن اسپیشلسٹ ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
اس میں ٹیلنٹ کہاں ہے؟ ریڈ کارپٹ پر جنت مرزا کی شرکت نے صارفین کو غصہ دلا دیا
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
فواد خان اور ماہرہ خان کی نئی فلم "نیلوفر" کا شاندار ٹریلر جاری
نوجوان گلوکار ثمر جعفری عالمی سطح پر مقبول؛ اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
آمنہ ملک نے بیٹوں کے حوالے سے معاشرے کی تلخ حقیقت بیان کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر