Advertisement
Advertisement
Advertisement

جمہوریت بہترین انتقام ہے، بلاول بھٹو

Now Reading:

جمہوریت بہترین انتقام ہے، بلاول بھٹو

چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو ذرداری نے کہا ہے کہ جمہوریت بہترین انتقام ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو  زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں سینیٹ الیکشن میں سید یوسف رضا گیلانی کی کامیابی پر انہیں مبارکباد پیش کی۔

اپنے پیغام میں چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو ذرداری نے کہا کہ جمہوریت بہترین انتقام ہے۔

دوسری جانب سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر رہنما پیپلز پارٹی آصفہ بھٹو زرداری نے بھی سید یوسف رضا گیلانی کی کامیابی پر انہیں مبارکباد پیش کی۔

علاوہ ازیں سینیٹ الیکشن میں سید یوسف رضا گیلانی کی کامیابی پر پیپلز پارٹی کے کارکن گیلانی ہاؤس کے باہر جمع ہونا شروع ہوگئے۔

پیپلز پارٹی کے کارکنوں کی جانب سے سید یوسف رضا گیلانی کے حق میں نعرے بازی کی گئی جبکہ ڈبل پھاٹک چوک پر پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے آتش بازی بھی کی۔

گیلانی ہاؤس کے باہر جشن کے دوران کارکنوں نے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے ،ایک دوسرے کو مبارکبادیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر