Advertisement
Advertisement
Advertisement

گلوکارہ سلینا گومز گلوکاری چھوڑ رہیں ہیں؟

Now Reading:

گلوکارہ سلینا گومز گلوکاری چھوڑ رہیں ہیں؟

طبی پیچیدگیوں کی وجہ سے کبھی بچے پیدا نہیں کرسکتی، سلینا گومز

امریکی اداکارہ و گلوکارہ سلینا گومز نے اپنے کیریئر اور مستقبل کے حوالے سے بات کر کے مداحوں کو تشویش میں ڈال دیا ہے۔

28 سالہ سلینا گومز نے اپنے گلوکاری کے مستقبل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اس حوالے سے آخری کوشش کرنا چاہتی ہیں۔

گلوکارہ نے کہا کہ مجھے لگتا ہے لوگ مجھے اور میرے گانوں کو سنجیدہ نہیں لیتے۔

سلینا گومز نے دورانِ گفتگو کہا کہ جب لوگ آپ کو سنجیدگی سے نہ لے رہے ہوں تو گلوکاری کرتے رہنا مشکل ہوتا ہے۔

گلوکارہ نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ بہت سے لوگ ہیں جو میرے میوزک کو پسند کرتے ہیں اور اس کے لئے میں انکی شکرگزار بھی ہوں۔

Advertisement

سلینا گومز نے مزید کہا کہ اگلی مرتبہ جو البم میں کروں گی وہ مختلف ہوگی۔

انہوں نے بتایا کہ میں ریٹائرمنٹ سے پہلے ایک آخری کوشش کرنا چاہتی ہوں۔

دوسری جانب حالیہ دنوں میں سلینا گومز کی توجہ ٹی وی اور فلموں کی طرف بھی دیکھی جا رہی ہے وہ نئی مزاحیہ سیریز میں بھی اداکاری کرتی نظر آئیں گی۔

 اس کے علاوہ بھی مستقبل میں وہ ٹی وی اور فلموں میں کام کریں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا اقرار الحسن واقعی چوتھی شادی کررہے ہیں؟ حقیقت سامنے آگئی
رجب بٹ نے اہلیہ ایمان کے ساتھ اختلافات پر خاموشی توڑ دی
نیا البم یا نیا تنازع؛ ٹیلر سوئفٹ پر اے آئی ویڈیوز کے استعمال کا الزام، مداح برہم
مداحوں کا انتظار ختم؛ ماہرہ خان اور فواد خان کی فلم ’نیلوفر‘ کی ریلیز کی تاریخ سامنے آگئی
ڈکی بھائی کیخلاف جوئے کی ایپ کی تشہیر کے مقدمے میں اہم پیشرفت
مس یونیورس 2025 میں امارات کی انٹری؛ مریم محمد سب کی توجہ کا مرکز بن گئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر