Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ میں شہریوں کی زندگیوں کو خطرہ لاحق ہے،عمران اسماعیل

Now Reading:

سندھ میں شہریوں کی زندگیوں کو خطرہ لاحق ہے،عمران اسماعیل
،عمران اسماعیل

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ سندھ میں شہریوں کی زندگیاں اور املاک کو خطرہ لاحق ہے۔

تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نےسماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پراپنے ایک پیغام میںپی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی سعید آفریدی کے دفتر کے باہر دستی بم برآمد ہونے پر برہمی کا اظہارِ کرتے ہوئے کہا کہ یہ انتہائی تشویش ناک اور قابل مذمت امر ہے۔

عمران اسماعیل نے مزید کہا کہ پولیس عملی اقدامات کو یقینی نہیں بنا رہی جبکہ پولیس اپنی بنیادی ذمہ داریوں کو نظرانداز کررہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر