پاکستانی اداکارہ سوہائے علی ابڑو نے مہندی کی تقریب کی تصاویر شیئر کر دی۔
واضح رہے کہ سوہائے علی ابڑو نے حال ہی میں شہزر محمد سے شادی کی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شادی کی تقریب سادگی سے منعقد کی گئی، شادی کی تقریب میں پاکستان کے معروف اداکار ہمایوں سعید سمیت شوبز اور کھیلوں کی دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔
تاہم اب سوہائے علی ابڑو نے شوہر شہزر محمد کے ہمراہ بیٹھے مہندی کی تقریب کی تصاویر شیئر کی ہیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
تصاویر میں سوہائے نے کوئی اظہار خیال نہ کیا لیکن ’پیلے دل‘ والا ایموجی انہوں نے بطور کیپشن استعمال کیا۔
اداکارہ کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر پر ساتھی فنکار انہیں مبارکباد دے رہے ہیں اور نئی زندگی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
