Advertisement
Advertisement
Advertisement

رینجرز کی راجن پور کے علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری

Now Reading:

رینجرز کی راجن پور کے علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری
آئی ایس پی آر

رینجرز کی سول انتظامیہ کے ہمراہ راجن پور کے دور دراز علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق راجن پور کے دور دراز علاقوں میں رینجرز سیکیورٹی فورسز اور سول انتظامیہ کے ساتھ امن واستحکام اور سماجی کاموں میں مصروف ہیں۔

آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ راجن پور میں رینجرز کی جانب سے گزشتہ ایک ہفتے میڈیکل سہولتیں اور ادویات فراہم کی گئیں جبکہ مختلف افرادمیں راشن کے 800بیگس تقسیم کیےگئے۔

آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ راشن بیگس میں آٹا،دالیں،چاول،چینی اور چائے شامل جبکہ بچوں میں1ہزار گفٹ پیک،30 مستحق خواتین میں سلائی مشینیں تقسیم کی گئیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بلوچستان میں ملک کا پہلا خودکار ڈیجیٹل ای۔فائلنگ سسٹم متعارف
پنجاب میں طوطوں کی رجسٹریشن لازمی قرار
چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹائے جانے کے فیصلے کو چیلنج کردیا
مریض پر نفسانی خواہش کو ترجیح دینے والے ڈاکٹر کو بحال کر دیا گیا
صدر کی چینی قیادت سے ملاقات، پاک چین تعلقات مزید گہرے کرنے پر اتفاق
پوسٹ پہلگام – مئی 2025 کی تقریب رونمائی ، عطا اللہ تارڑ اور دیگر مقررین کا خطاب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر