پاوری گرل نے اداکارہ ہانیہ عامر کو اپنی فوٹو کاپی قرار دیدیا
پاوری گرل دنانیر مبین نے اداکارہ ہانیہ عامر کو اپنی فوٹو کاپی...
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ہانیہ عامر نے دنا نیر کو گود میں بٹھا کر کھانا کیوں کھلایا؟
دنا نیر نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں اداکارہ ہانیہ عامر دنا نیر کو کسی نانی اماں کی طرح اپنی گود میں بٹھا کر کھانا کھلا رہی ہیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
واضح رہے سوشل میڈ یا پر پاور ی گرل دنا نیر کی شہرت میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
تاہم جس طرح ان کے انسٹاگرام فالورز میں اضافہ ہو رہا ہے ،اسی طرح مختلف فنکاروں کے ساتھ ویڈیوز اور تصویریں بھی سامنے آرہی ہے۔
سوشل میڈیا ہانیہ عامر اور دنا نیر کی وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ٹیبل پر کھا نا لگا ہوا ہے جس پر بہت سے دوست ایک ساتھ بیٹھے ہوئے ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
اس دوران ہانیہ عامر دنا نیر کو اپنے ہاتھوں سے کھانا کھلا رہی ہیں ،کھانا کھاتے وقت دنا نیر کی توجہ کسی اور جانب مبذول ہوئی تو ہانیہ عامر نے پیار بھر انداز میں ڈانٹتے ہوئے دنا نیر کی توجہ کھانے کی طرف کرائی اور پھر کھانا کھلایا۔
انسٹا گرام پر اس ویڈیو کےوائرل ہوتے ہی صارفین کی جانب سے کمنٹس کیے جا رہے ہیں اور مختلف قسم کے دونوں سے سوالات بھی کیے جا رہے ہیں۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News