Advertisement
Advertisement
Advertisement

بچے کے خون کا سفید رنگ دیکھ کر ڈاکٹرز بھی حیران

Now Reading:

بچے کے خون کا سفید رنگ دیکھ کر ڈاکٹرز بھی حیران

بھارت میں تین ماہ کے بچے کے خون کا سفید رنگ دیکھ کر ڈاکٹرز بھی حیران رہ گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بچے کو نمونیا کی شکایت پر اسپتال لایا گیا تھا۔

بھارت کے شہر جے پور کے جے کے لون اسپتال میں علاج کیلئے آنے والا بچہ ڈاکٹروں کے درمیان موضوع بحث بن گیا کیونکہ مذکورہ بچے کا خون لال کے بجائے سفید رنگ کا ہے ۔

اس حوالے سے اسپتال کے سابق سپرنٹنڈنٹ اور ریئر ڈیزیز سینٹر کے انچارج کا کہنا ہے کہ اس بچے میں خون کی نمایاں کمی پائی گئی تھی جس پر خون کا نمونہ لیا گیا تو لیبارٹری ٹیسٹ میں بچے کا خون سفید پایا گیا۔

 بچے کے خون کے مزید سیمپل لے لیے  گئے ہیں جس پر تحقیق کی جا رہی ہے۔

Advertisement

صحت مند انسانی جسم میں آر بی سی اور ڈبلیو بی سی دونوں پائے جاتے ہیں۔

بچے کی اس بیماری کے بعد یہ تحقیقی مسئلہ بھی بن گیا ہے کہ آخر انسانی خون کا رنگ سفید کیسے ہوسکتا ہے اور یہ بچہ اب تک زندہ کیسے ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر