Advertisement
Advertisement
Advertisement

فیشن شو کے لئے جہاز ’ریمپ‘ میں تبدیل

Now Reading:

فیشن شو کے لئے جہاز ’ریمپ‘ میں تبدیل

فرانس میں انوکھا فیشن شو ہوا جس نے شاہقین کو حیرت میں ڈال دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس فیشن شو میں ایئرپورٹ کو ریمپ میں تبدیل کردیا گیا۔

مزید پڑھیں

ٹیلر سوئفٹ کو “پرسن آف دی ایئر” کا اعزاز ملنے پر اداکار عثمان خالد بٹ ناخوش

پاکستان شوبز انڈسٹری کے مشہور و معروف اداکار عثمان خالد بٹ نے...

چین میں رنگا رنگ کڈز فیشن شو کا انعقاد

چین میں 8 روز پر مشتعمل رنگا رنگ کڈز فیشن شو کا...

فیشن شو میں شریک ماڈلز نے جہاز کے پروں، اس کے نیچے اور رن وے پر واک کی۔

جبکہ ماڈلز نے جہاز کے پروں پر بھی واک کی اور فیشن کے جلوے بکھیرے۔

Advertisement

غزشتہ دنوں قبل سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں بھی اپنی طرز کے منفرد فیشن شو کا انعقاد کیا گیا تھا۔

 فیشن شو میں ماڈلز نے خود کو سر سے پاؤں تک ڈھکتے ہوئے عبایہ زیب تن کر رکھے تھے اور ساتھ ہی ہائی ہیلز بھی پہن رکھی تھیں۔

دلچسپ یہ رہا اسفیشن شومیں کہ ماڈلز نے کیٹ واک سے حاضرین کے دل جیتے۔

اس حوالے سے فیشن شو کے منتظیمن کا کہنا تھا کہ ہم نے یہ قدم دنیا بھر میں عبایہ کے متعلق پائی جانے والی منگی سوچ کو کم کرنے کے لیے اٹھایا ہے۔

واضح رہے کہ سوئمنگ پول کے کنارے منعقدہ اس فیش میں قریباً چھ ماڈلز نے حصہ لیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر