Advertisement
Advertisement
Advertisement

منال خان کیا شروع کرنے جا رہیں ہیں، ویڈیو وائرل

Now Reading:

منال خان کیا شروع کرنے جا رہیں ہیں، ویڈیو وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ منال خان نے مداحوں کے لیے میک اپ ٹٹوریل بنانے کا فیصلہ کر لیا۔

منال خان نے انسٹا گرام پر شیئر کی گئی مختصر سی ویڈیو میں کہا ہے کہ’ وہ سوچ رہی ہیں کہ اس ہفتے میک اپ ٹٹوریل کی ویڈیو بنائیں۔

مزید پڑھیں

منال خان کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ منال خان کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Minal Khan (@minalkhan.official)

Advertisement

اداکارہ کی جانب سے اپنی مداحوں سے سوال بھی کیا گیا ہے کہ کیا وہ اُن کا میک اپ ٹٹوریل دیکھنا چاہتی ہیں؟

منال خان کی اس ویڈیو پر دیکھتے ہی دیکھتے ہزاروں لائیکس اور سینکڑوں کمنٹس آنا شروع ہوگئے ہیں۔

 جس میں اُن کی مداحوں و فالوورز کی جانب سے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ وہ اُن کے میک اپ ٹٹوریل کا انتظار کریں گی۔

Advertisement

واضح رہے منال خان اداکار احسن محسن اکرام کے ساتھ قربتوں کے سبب بھی خبروں میں ہیں اور تنقید کا نشانہ بھی بنتی رہتی ہیں۔

دوسری جانب متعدد سُپر ہٹ ڈراموں میں کام کرنے والی پاکستانی ہر دلعزیز اداکارہ منال خان آ ج کل شہرت کی بلندیوں کو چھو رہی ہیں۔

سوشل میڈیا انسٹا گرام پر 6.7 فالوورز رکھنے والی اداکارہ منال خان نے اپنی ایک مختصر سی ویڈیو کے ذریعے اپنی خواتین مداحوں کے دل جیت لیے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
عائزہ خان کے بھائی کی شادی کے بعد نیا تنازع، مداح سارہ خان کے دفاع میں سامنے آگئے
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر