Advertisement
Advertisement
Advertisement

صبور علی کی یاسر حسین کے ساتھ ڈانس ویڈیو وائرل

Now Reading:

صبور علی کی یاسر حسین کے ساتھ ڈانس ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ صبورعلی کی اداکار اور میزبان یاسر حسین کے ساتھ بھارتی گانے پر ڈانس کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

جس میں وہ بالی ووڈ ’کولی نمبر 1‘ کے گانے ’عشق ہے دیوانہ‘پر بڑا ہی شاندار ڈانس کررہے ہیں۔

مزید پڑھیں

بارشوں کا خطرناک اسپیل، محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو خبردار کردیا

محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو بارشوں کے خطرناک اسپیل سے متعلق...

صبور علی کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ صبورعلی کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by All Pakistan Drama Page (@allpakdramapageofficial)

Advertisement

واضح رہے کہ دو روز قبل عمیر قاضی کی مہندی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں اقرا عزیز، یاسر حسین، احد رضا میر، سجل علی، عروہ حسین، کنزہ ہاشمی، صبورعلی، زارا نور عباس، حسن حیات سمیت شوبز کے متعدد فنکاروں نے شرکت کی تھی۔

صبور علی اور یاسر حسین کی ڈانس ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین بہت پسند کررہے ہیں اور مختلف پیچز پر تیزی سے شیئر بھی کیا جارہا ہے۔

گزشتہ دنوں سے سوشل میڈیا پر یاسر حسین، صبور علی، سجل علی اور اقرا عزیز سمیت دیگر شوبز ستاروں کے قریبی دوست عُمیر قاضی کی مہندی کی تقریب کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں۔

Advertisement

دوسری جانب کچھ صارفین کی جانب سے یہ کہا جا رہا ہے کہ عُمیر قاضی کی مہندی کی تقریب میں شوبز ستاروں نے کورونا ایس او پیز کی دل کھول کر خلاف ورزی کی ہے۔

صارفین نے مطالبہ کیا ہے کہ حکام کو ان کے خلاف سخت ایکشن لینا چاہیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
عائزہ خان کے بھائی کی شادی کے بعد نیا تنازع، مداح سارہ خان کے دفاع میں سامنے آگئے
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر