
وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب وداخلہ بیرسٹرشہزاد اکبرنے کہا کہ ہماری تمام ہمدردیاں مریم نواز کے ساتھ ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب و داخلہ بیرسٹرشہزاد اکبر نے اپنے ایک بیان میں مریم نواز کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ ٹرکش ڈرامہ ٹرائی کریں وہ بھی کافی پاپولر ہیں۔
شہزاد اکبرکا مزید کہنا تھا کہ پہلے زرداری نے 26 مارچ والی مارچ کے غبارے سے ہوا نکال دی تھی اورآج نیب نے مریم بی بی کو 26 مارچ کے دوسرے ڈرامے سے محروم کر کے بہت زیادتی کی ہے ،ہماری تمام ہمدردیاں مریم نواز کے ساتھ ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News