Advertisement
Advertisement
Advertisement

یوسف رضاگیلانی کی کامیابی جمہوریت کی کامیابی ہے، ناصر شاہ

Now Reading:

یوسف رضاگیلانی کی کامیابی جمہوریت کی کامیابی ہے، ناصر شاہ
ناصر شاہ

وزیراطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ یوسف رضاگیلانی کی کامیابی جمہوریت کی کامیابی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے اپنے ایک اہم بیان میں کہا کہ پوری قوم کوحق کی فتح مبارک ہو، پی ڈی ایم جماعتوں پر قومی اسمبلی اراکین کا اعتماد سلیکٹڈ کے خلاف عدم اعتماد ہے۔

سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ ہم پہلے ہی کہہ چکے تھے کہ اب شاید لانگ مارچ بھی نہ کرنا پڑے کیونکہ عوام سلیکٹڈ حکمرانوں سے تنگ ہیں لہذا خان صاحب کوجلد گھر جانا چاہیے۔

وزیراطلاعات سندھ نے یہ بھی کہا کہ وقت کی دیوار پر لکھی تحریر سلیکٹڈ پڑھ لیں معیشت تباہ کرکے ملک کوستر سال پیچھے دھکیلنے والوں کی اب ملک میں کوئی جگہ نہیں۔

سید ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ کوشش کی گئی کہ دھاندلی سے کام چلا کر حفیظ شیخ کو کامیاب کروایا جائے لیکن پی ڈی ایم جماعتوں کی عظیم جدوجہد سے یوسف رضاگیلانی کامیاب ہوئے۔

Advertisement

وزیراطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ کا مزید کہنا تھا کہ سابق صدرآصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں جلد حقیقی جمہوریت بحال کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر