
حکومت بلوچستان نے اقلیتی برادری کے تہواروں کے لیے چھٹیوں کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق حکومت بلوچستان نے دیوالی اور ایسٹر کے موقع پر دو دو چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ چھٹیاں صرف ہندو کمیونٹی اور کرسچن کمیونٹی کیلئے ہونگی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement