سندھ پروٹیکشن اینڈ پروہیبیشن آف بریسٹ فیڈنگ اینڈ ینگ چلڈرن نیوٹریشن بل پر اعتراض
سندھ اسمبلی میں پارٹی کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔
پارٹی کی تیاریوں میں پیپلز پارٹی کے ارکان کے لئے معروف کیٹرنگ سروس کی خدمات حاصل کی گئیں ہیں۔
سندھ اسمبلی میں ارکان اسمبلی کے لئے فرائی جھینگا، مٹن بریانی، باربی کیو کا انتظام کیا گیا ہے جبکہ مٹن کڑاہی سلاد اور میٹھے میں لب شیری اور کسٹرڈ کا انتظام کیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
