پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و وفاقی وزیر سید علی حیدر زیدی نے کہا ہے کہ فشنگ کے ٹھیکے غیرملکی کمپنیوں کو دینے سے مچھلیوں کی نسل کشی ہورہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و وفاقی وزیر سید علی حیدر زیدی کی سربراہی میں ڈیپ سی فشنگ پالیسی کو حتمی شکل دینےکا اجلاس ہوا جس میں انہوں نے ڈیپ سی فشنگ پالیسی سے متعلق تفصیلی جائزہ بھی لیا۔
اس موقع پر وفاقی وزیر سید علی حیدر زیدی نے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ فشنگ کے ٹھیکے غیرملکی کمپنیوں کو دینے سے مچھلیوں کی نسل کشی ہورہی ہے.
انہوں نے مزید کہا کہ ماہی گیروں کے روز گار کو بچانے کے لیے متعلقہ فریقین سے مذاکرات کیے جائیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
