Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال کا بڑا انکشاف

Now Reading:

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال کا بڑا انکشاف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہےکہ مریم نواز نے ن لیگ کے ٹکٹس چلنے کی بات سینیٹ انتخابات سے متعلق نہیں بلکہ ضمنی اور عام انتخابات کے حوالے سے کہی تھی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے بول نیوز کے پروگرام نیشنل ڈیبیٹ میں بات کرتے ہوئے کہا کہ اراکین اسمبلی بِکنے کا الزام وزیر اعظم نے لگایا ہے اور ثابت بھی انہیں کرنا ہوگا۔

Advertisement

پروگرام میں اینکر پرسن جمیل فاروقی نے مریم نواز کی جانب سے ٹکٹس چلنے کے دعوے یعنی مبینہ ہارس ٹریڈنگ کے اعتراف  پر بار بار سوال اٹھائے جس پر احسن اقبال پہلے تو بات کو گھماتے رہے اور بالاخر  یہ توجیہہ پیش کرکے جان چھڑائی کہ مریم نواز نے ٹکٹس چلنے والی بات ضمی انتخابات سے متعلق کی تھی-

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر