Advertisement
Advertisement
Advertisement

جنید جمشید کے چھوٹے بھائی کی منگنی کی تصاویر وائرل

Now Reading:

جنید جمشید کے چھوٹے بھائی کی منگنی کی تصاویر وائرل

جنید جمشید کے چھوٹے بھائی معاز جمشید نے منگنی کرلی ہے۔

معاز جمشید کی جانب سے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر منگنی کی تقریب کی تصاویر جاری کی گئیں۔

مزید پڑھیں

جنید جمشید کی یومِ پیدائش پر گلوکار علی ظفر کی جانب سے خراجِ عقیدت

گلوکار  علی ظفر نے پاکستان کے معروف نعت خواں جنید جمشید کی...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Maaz Jamshed (@maazjamshedkhan)

Advertisement

پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں  معاز نے لکھا کہ ’زندگی کے نئے باب کا آغاز‘

جنید جمشید کے مداح ان کے بھائی کو نئی زندگی کے آغاز پر مبارکباد دے رہے ہیں۔

یاد رہے کہ جنید جمشید 7 دسمبر 2016 میں ایک طیارے کے حادثے میں اس جہاں سے کوچ کرگئے تھے۔ ان کی اہلیہ بھی اس حادثے میں جاں بحق ہوئی تھیں۔

Advertisement

اس واقعہ نے پاکستانی عوام کو افسردہ کر دیا تھا اور اس کا اندازہ بخوبی اس بات سے ہوتا ہے کہ آج بھی لوگ جنید جمشید کو یاد کرتے ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر