ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کرکٹر امام الحق کا شکریہ کیوں اداکیا؟
بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا پر پاکستانی کرکٹر امام...
پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ اور ماڈل منال خان نے سوشل میڈیا پر اپنے والد کی یاد میں خوبصورت تصویر شیئر کر دی۔
اداکارہ منال خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں ایمن اور منال کو اپنے والد کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔
بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا پر پاکستانی کرکٹر امام...
اداکارہ نے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیپشن میں لکھا کہ کچھ لوگوں کا ہونا ہی ہماری زندگیوں میں اتنا اہم ہوتا ہے کہ اُن کے ہونے کہ احساس سے سارے ڈر ختم ہوجاتے ہیں۔
اس سے قبل منال خان نے سوشل میڈیا پر والدین کے لیے ایک خوبصورت دعا شیئر کی تھی۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
منال خان نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی تھی جس میں وہ اپنی والدہ کے ہمراہ مسجد الحرام میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑی ہیں۔
اداکارہ نے انسٹاگرام پر شیئر کردہ تصویر کے ساتھ کیپشن میں قرآن پاک کی ایک آیت لکھی کہ ’تم مجھے پکارو اور میں تمہیں جواب دوں گا۔‘
منال خان نے مزید لکھا کہ ’آج میں تمام والدین کے لیے دعا کر رہی ہوں کہ اللہ میرے والدین اور آپ کے والدین کو بہترین صحت عطا کرے۔ آمین‘
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News