حسینہ معین اور کنول نصیر کا کام نسلوں کو متاثر کرنے کے لیے ہمیشہ زندہ رہے گا،عدنان صدیقی
پاکستان شوبز ناڈسٹری کے اداکار عدنان صدیقی معروف ڈرامہ نگار حسینہ معین...
 
                                                                              پاکستان شوبز انڈسٹری ک معروف اداکار ہمایوں سعید نے پاکستان ٹیلی ویژن کی پہلی خاتون میزبان کنول نصیر کے انتقال پر اظہارِ افسوس کیا ہے۔
ہمایوں سعید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں لکھا کہ کنول نصیر کے انتقال کا سن کر شدید دکھ ہوا۔ وہ عظیم تھیں اور ہمیشہ رہیں گی۔ ﷲ تعالیٰ ان کے درجات بلند کرے۔
اداکار نے کنول نصیر کے اہلخانہ سے بھی اظہار تعزیت کیا۔
Advertisementإِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
Deeply saddened to learn about the passing of Kanwal Naseer sahiba. She was an icon and will always remain one. Heartfelt condolences to her family. May Allah bless her soul pic.twitter.com/YWuDNr3T1D
— Humayun Saeed (@iamhumayunsaeed) March 25, 2021
واضح رہے کہ پاکستان ٹیلی ویژن کی پہلی خاتون میزبان کنول نصیر 73سال کی عمر میں گزشتہ روز اسلام آباد میں انتقال کر گئی تھیں۔
خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ کنول نصیر علالت کے باعث گزشتہ چند روز سے نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھیں۔
1948 میں لاہور میں پیدا ہونے والی کنول نصیر ریڈیو پاکستان کی لیجنڈ موہنی حمید کی صاحبزادی اور تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات احمد جواد کی خوشدامن تھیں ۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News