Advertisement
Advertisement
Advertisement

زویا ناصر کب شادی کر رہیں ہیں؟ اداکارہ نے بتا دیا

Now Reading:

زویا ناصر کب شادی کر رہیں ہیں؟ اداکارہ نے بتا دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ زویا ناصر نے نومسلم یوٹیوبر کرسٹن سے جلد شادی کرنے کا عندیہ دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق جرمن وی لاگر کرسٹن کی جانب سے انسٹاگرام پر زویا ناصر کے ہمراہ تصاویر شیئر کیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Christian Betzmann (@christianbetzmann)

Advertisement

دوسری جانب کرسٹن کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیپشن میں بتایا کہ انہوں نے آخر کار 6 ہفتوں بعد زویا سے ملاقات کی ہے۔

جرمن وی لاگر نے یہ بھی بتایا کہ اب وہ ساتھ نئے وی لاگز اور ویڈیوز میں نظر آئیں گے۔

تاہم ایک صارف نے ان سے اس پوسٹ پر کے شادی کے حوالے سے سوال کای جس کے جواب میں جرمن وی لاگر نے کہا کہ ’ہم دونوں جلد شادی کرلیں گے۔‘

واضح رہے کہ  پاکستانی اداکارہ زویا ناصر نے حال ہی میں اسلام قبول کرنے والے جرمن وی لاگر اور یوٹیربر کرسٹن بیٹزمین نے منگنی کی تھی۔

Advertisement

سوشل میڈیا پر دونوں نے ساحل سمندر پر انگوٹھی سمیت تصاویر بھی شیئر کی تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر