Advertisement
Advertisement
Advertisement

فرانسیسی ارب پتی سیاست دان ہیلی کاپٹر حادثہ میں جاں بحق

Now Reading:

فرانسیسی ارب پتی سیاست دان ہیلی کاپٹر حادثہ میں جاں بحق

رافیل جیسا جنگی طیارہ بنانے والی کمپنی کے مالک اولیویئر ڈاسالٹ ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق فرانسیسی صدر امانوئل میکرون نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ رافیل جنگی طیارہ بنانے والی کمپنی کے مالک اور فرانس کے ارب پتی اولیویئر ڈاسالٹ کی ہیلی کاپٹر حادثے میں موت ہو گئی ہے۔

میکرون نے کہا کہ اولیویئر ڈاسالٹ فرانس سے محبت کرتے تھے، وہ انڈسٹری کے کیپٹن، رکن پارلیمنٹ، مقامی منتخب افسر، فضائیہ میں ریزرو کمانڈر تھے۔

فرانسیسی صدر امانوئل میکرون نے مزید بھی کہا کہ اپنی پوری زندگی میں انھوں نے ملک کی خدمت کی جبکہ ان کا اس طرح اچانک جانا ایک بہت بڑا خسارہ ہے۔

 یاد رہے کہ 69 سالہ ڈاسالٹ صنعتکار اور ارب پتی سرج ڈاسالٹ کے بڑے بیٹے تھے۔ فرانس کے مشہور جنگی طیارے’رافیل’ اور اخبار لی فیگارو’ اخبار انہی کی ملکیت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
اسرائیلی ٹی وی نے ٹرمپ کو بادشاہ بنا کر امن  کی کوششوں  کو مذاق بنا دیا
مستقبل کے غزہ میں حماس کا کوئی کردار نہیں ہو گا ، مارکو روبیو
غزہ کا انتظام ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے پر اتفاق ہوگیا ، حماس کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر