Advertisement
Advertisement
Advertisement

ماڈل آمنہ الیاس کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت؟

Now Reading:

ماڈل آمنہ الیاس کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آمنہ الیاس نے اپنے مداحوں اور دوستوں کو اس خبر سے اطلاع دینے کے لیے سوشل میڈیا کا رُخ کیا۔

مزید پڑھیں

میری گہری رنگت مجھے ناکام نہیں کرسکتی، آمنہ الیاس

پاکستان کی نامور اداکارہ اور ماڈل آمنہ الیاس سیاہ رنگت کے حوالے...

آمنہ الیاس کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

اداکارہ نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اسٹوری میں خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ’میرا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔‘

Advertisement

آمنہ الیاس نے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ’میری گزارش ہے کہ حالیہ دنوں میں جس نے بھی مجھ سے ملاقات کی ہے وہ لازمی اپنا کورونا ٹیسٹ کروائے۔‘

واضح رہے کہ آمنہ الیاس کے علاوہ بھی پاکستان شوبز انڈسٹری کے کئی فنکار کورونا وائرس کا شکار ہوچکے ہیں جن میں بہروز سبزواری،  اداکارہ روبینہ اشرف، گلوکار جواد احمد، عثمان مختار، ندا یاسر، ماڈل علیزے گبول، صحیفہ جبار، امیر گیلانی، مریم نفیس اور واسع چوہدری سمیت دیگر بھی شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر