مجھے شادی میں کوئی نہیں بلاتا، حرا مانی
معروف اداکارہ حرا مانی نے اپنے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے...
پاکستان کی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ و ماڈل حرا مانی نے سنجیدگی سے متعلق اہم مشورہ دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق حرامانی کی جانب سے حال ہی میں سنجیدگی سے متعلق اپنے مداحوں کو اہم مشورہ دیا گیا ہے جسے اُن کے مداح خوب سراہ رہے ہیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
حرامانی کا اپنی ایک خوبصورت اور سنجیدہ تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھنا ہے کہ ’سب کو پتا چلے کہ آپ کتنے سنجیدہ ہیں، یہ ضروری تو نہیں! سنجیدگی کو رُوپوش رکھنا۔۔۔ یہ بھی ایک ہُنر ہے۔‘
واضح رہے حرا مانی اپنی اور فیملی کی نئی تصاویر اور ویڈیوز بھی اپلوڈ کرتی رہتی ہیں جنہیں اُن کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News