Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملالہ یوسف زئی اور میا خلیفہ کی دوستی کے چرچے

Now Reading:

ملالہ یوسف زئی اور میا خلیفہ کی دوستی کے چرچے

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی اور لبنانی نژاد امریکی ماڈل میا خلیفہ کے سوشل میڈیا پر دوستی کے چرچے ہورہے ہیں۔

حال ہی میں ملالہ یوسف زئی نے  ٹک ٹاک جوائن کیا,اپنی تعارفی ویڈیو میں ملالہ نے خود کو پاکستانی ظاہر کیا جس کا تعلق سوات سے ہے۔

Advertisement

سوشل میڈیا اسٹار میاں خلیفہ نے ملالہ یوسف زئی کی ویڈیو پر کمنٹ سیکشن میں ’کوئین‘ لکھا تو ملالہ نے بھی ’’بیسٹی‘‘ یعنی بہترین دوست کا خطاب دیا۔

تاہم ان دونوں کمنٹس کو مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔

 مجموعی طور پر اس ویڈیو کو 75 ہزار لوگ لائک کرچکے ہیں لیکن 30 ہزار سے زائد لوگ صرف میاں خلیفہ اور تقریباً 24 ہزار لوگ ملالہ کے کمنٹ کو لائک کرچکے ہیں۔

دوسری جانب میاں خلیفہ اور ملالہ یوسف زئی کی دوستی پریوسیف انٹونیو نامی اکاؤنٹ سے لکھا گیا کہ میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ میاں خلیفہ اور ملالہ میں دوستی ہوگی لیکن آج وہ دن بھی آگیا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر