Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک فوج کی ٹیم نے نیپال میں گولڈ میڈل جیت لیا

Now Reading:

پاک فوج کی ٹیم نے نیپال میں گولڈ میڈل جیت لیا

پاک فوج کی ٹیم نے نیپال میں ہونے والے انٹرنیشنل ایڈونچر مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت لیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق نیپال میں 18 سے 21 مارچ تک ہونے والے بین الاقوامی مہم جوئی مقابلوں میں پاکستان آرمی نے طلائی تمغہ جیت لیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق مقابلہ شرکا کی ذہنی و جسمانی صلاحیتوں کی آزمائش پر مبنی تھا جس کا مقصد جسمانی مہارتوں، پھرتی اور ذہنی چستی کی جانچ کرنا تھا

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے ایونٹ میں پہلی مرتبہ شرکت کی اور مقابلوں میں بیس ممالک کی ٹیمیں شریک ہوئیں جبکہ مقابلوں میں کراس کنٹری رننگ، سائیکلنگ اور رافٹنگ شامل تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعظم کی دوحہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقات؛ فیلڈ مارشل بھی موجود
دوحہ میں عرب اسلامی ہنگامی اجلاس؛ وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں
صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 31 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
کیش لیس اکانومی؛ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر