ایک اورٹرین خطرناک حادثےسےبچ گئی!
حیدرآباد میں ٹرین کی پٹری ٹوٹنے کی بروقت اطلاع پرتیزگام ایکسپریس کراچی...
مصر میں دو ٹرینوں کا آپس میں تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں درجنوں افراد جان کی بازی ہار گئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹرینوں میں تصادم کا واقعہ مصر کے صوبے سوہاج میں پیش آیا ہے جہاں دو مسافر ٹرینوں کی آپس میں ٹکر ہوئی ہے۔
حاجز تصادم جديد في مصر!
قطارين في #سوهاج وضحايا جدد من المصريين!
#مصر pic.twitter.com/qzDRkVlToeAdvertisement— Magda Mahfouz (@magdaMahfouzeg) March 26, 2021
مصر میں ٹرین کے تصادم میں کم از کم 32 افراد ہلاک جبکہ 66 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
اس حادثے کے حوالے سے مصر کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ خوفناک حادثے میں درجنوں افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔
Preliminary photos of a collision accident two trains in the governorate of Sohag, south of Egypt pic.twitter.com/gIBmVDo7Yr
Advertisement— spriters (@neccamc1) March 26, 2021
سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی تصاویر اور ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حادثہ نہر کے قریب ہوا ہے جس کی وجہ سے کئی بوگیاں الٹی ہوئی ہیں۔
#مصر.. ضحايا باصطدام قطارين في #سوهاجhttps://t.co/m65G76hCOf#صحيفة_الخليج#الخليج_خمسون_عاماً pic.twitter.com/F7UdjNfjG9
— صحيفة الخليج (@alkhaleej) March 26, 2021
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News