Advertisement
Advertisement
Advertisement

یہ میں ہوں یہ میری شادی ہو رہی ہے، شادی میں ایسی ویڈیوز بنانے کی رسم میں ہوا اضافہ جس نے سب کو اس بخار میں مبتلا کر دیا

Now Reading:

یہ میں ہوں یہ میری شادی ہو رہی ہے، شادی میں ایسی ویڈیوز بنانے کی رسم میں ہوا اضافہ جس نے سب کو اس بخار میں مبتلا کر دیا

یہ میں ہوں یہ میری شادی ہو رہی ہے، شادی میں ایسی ویڈیوز بنانے کی رسم میں ہوا اضافہ جس نے سب کو اس بخار میں مبتلا کر دیا

شادیوں میں دیگر رسوم و رواج کو مکمل طور پر ادا کیا جاتا ہے تاہم اب ایک نیا ٹرینڈ بھی شادیوں کو حصہ بن گیا ہے۔

جب سے دنانیر کی ویڈیو ” پارری ہو رہی ہے”، وائرل ہوئی ہے، ہر جگہ، ہر کوئی اس طرح کی ویڈیوز بنوا کر اپ لوڈ کر رہا ہے۔

تاہم اب شادیوں میں یہ ٹرینڈ بھی چل گیا ہے کہ ” پارری ہو رہی ہے ” کی ویڈیوز بنائی جا رہی ہیں۔

Advertisement

کچھ ایسی ہی ان دو شادیوں کا احوال ہم آپ کو دکھا رہے ہیں۔

دولہن کی پارری ہو رہی ہے:

ایک بھارتی دولہن نے اپنی شادی کے موقع پر ایک ویڈیو بنائی ہے جس میں وہ کہہ رہی ہیں: ” یہ میں ہوں، یہ میرا دولہا ہے اور یہ ہماری شارری ہو رہی ہے”،

پارری ہو رہی ہے ڈانس:

ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں لڑکیاں مہندی کی تقریب میں سن گلاسز لگائے ، پارری ہو رہی ہے گانے پر ڈانس کرکے انجوائے کرتی ہوئی نظر آر ہی ہیں۔

Advertisement

https://www.youtube.com/watch?v=ArLnH-JJyj4

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر