Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیپلزپارٹی نے نااہل لیگ اور مولانا کو آئینہ دکھا دیا، شہباز گِل

Now Reading:

پیپلزپارٹی نے نااہل لیگ اور مولانا کو آئینہ دکھا دیا، شہباز گِل
شہباز گِل

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے نااہل لیگ اور مولانا کو آئینہ دکھا دیا۔

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے مولانا فضل الرحمان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عوام کے پاس عوامی لیڈرز جاتے ہیں ذاتی مفادات کیلئے لڑنے والے نہیں۔

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ نے کہا کہ کرپٹ الائنس کو عوام پہلے ہی مسترد کر چکی ہے جبکہ پی ڈی ایم غیر آئینی رستے پر چل کر ملک میں انتشار پیدا کرنا چاہتی ہے۔

ڈاکٹر شہباز گِل نے یہ بھی کہا کہ پی ڈی ایم کی ناکامی کی وجہ انکے پاس عوامی طاقت کا نہ ہونا ہے، ذاتی مفادات کی رکھوالی کیلئے بنائے گئے اتحاد کا ملکی مسائل سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے مزید کہا کہ مولانا ایک بار پھر بکھری پی ڈی ایم کے لٹیروں کو اکٹھا کرنے کے مشن پر ہیں، مولانا دوسروں کی منتوں کے بجائے اپنی پارٹی کے استعفوں سے شروعات کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
سپریم کورٹ کیفے ٹیریا میں گیس دھماکہ، 12 افراد زخمی
قلات میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد جہنم واصل
گارڈن میں ڈمپر واقعہ؛ لیاقت محسود کے مسلح گارڈ کی مشتعل عوام پر فائرنگ، مقدمہ درج
پاک بحریہ جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی سب میرین فورس بننے کی راہ پر گامزن
تجارت اور معیشت کے استحکام کے لیے دوست ممالک کا تعاون حاصل ہے، وفاقی وزیر خزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر