
سندھ ایچ ای سی نےسندھ بھرکی جامعات کو گرانٹ جاری کردی
وفاقی حکومت نے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے چیئرمین طارق بنوری کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق ایچ ای سی چیئرمین کو تبدیل کرنے کے حوالے سے کابینہ کمیٹی برائے قانون سازی نے باقاعدہ آرڈیننس منظور کر لیا، آرڈیننس سے چیئرمین ایچ ای سی کی مدت ملازمت چار سے دو سال ہو جائے گی۔
کمیٹی نے ایچ ای سی قانون میں تبدیلی کیلئے نئے آرڈیننس کی منظوری دے دی۔
رڈیننس کے مطابق اس ترمیم کو پہلے سےآرڈیننس کا حصہ تصور کیا جائے گا جبکہ آرڈیننس کا حتمی فیصلہ وزیراعظم عمران خان کرینگے۔
طارق بنوری کو سابق وزیراعظم خاقان عباسی نے مئی 2018 میں تعینات کیا گیا تھا ، چیئرمین ایچ ای سی نے مئی 2022 تک چار سالہ مدت پوری کرنی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News