ڈوین جانسن نے مداحوں کو ورزش کے بعد اپنی ڈائٹ سے متعلق آگاہ کردیا
ہالی ووڈ کے معروف اداکار اور ریسلر ڈوین جانسن نے اپنے مداحوں...
ہالی ووڈ اداکار ڈوین جانسن کے ساتھ خوبصورت ویڈیو وائرل ہو گئی۔
ڈوین جانسن نے انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اپنی چھوٹی بیٹی سے پیار بھرے انداز میں والدہ کی غیرموجودگی میں بلوانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ وہ انہیں سب سے بہترین کہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ڈوین جانسن اپنی بیٹی سے کہلواتے ہیں کہ میں بہت خوبصورت اور اچھی لڑکی ہوں۔
ساتھ ہی وہ اپنی اہلیہ کو کمرے میں نہ دیکھ کر بیٹی سے کہلوانے کی کوشش کرتے ہیں کہ وہ کہے کہ والد سب سے اچھے ہیں جس پر انکی بیٹی کہہ تو دیتی ہے پر فوراً ہی بہت ہی پیار سے اپنے جواب کو تبدیل کر کے اپنی ماں کا انتخاب کرتی ہے۔
ڈوین جانسن کی اس ویڈیو کو ان کے اکاؤنٹ پر 7 ملین مرتبہ دیکھا گیا اور سیکڑوں لوگوں نے ویڈیو کو پسند کرتے ہوئے اداکار اور انکی بیٹی سے اظہار محبت بھی کیا۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News