طوبیٰ عامر کی تصاویر وائرل
پاکستان شوبز انڈسٹری کی نئی اداکارہ طوبیٰ عامر کی تصاویر سوشل میڈیا...
پاکستان شوبز انڈسٹری کی نئی اداکارہ طوبیٰ عامر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ طوبیٰ عامر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی جو دیکھتے ہی دیکھتے تیزی سے سوشل میڈیا پروائرل ہو گئی۔
اداکارہ طوبیٰ عامر کی وائرل تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سفید رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔
دوسری جانب اداکارہ طوبیٰ عامر کے فوٹو شوٹ کو صارفین کی جانب سے پسند کیا جارہا ہے۔
اس سے قبل اداکارہ طوبیٰ عامر کی تصویر سوشل میڈیا پروائرل ہوئی تھی جس میں دیکھا جا سکتا تھا کہ اداکارہ سفید رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
ادکارہ نے انسٹاگرام پر اپنے نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’کائنات پر ایک احسان کریں کہ کبھی بھی اپنا جادو نہ چھپائیں۔‘
طوبیٰ عامر کے نئے فوٹو شوٹ میں انہیں سفید رنگ کی ہائی نیک ٹاپ اور سفید جینز میں ملبوس دیکھا گیا۔
واضح رہے کہ اداکارہ طوبیٰ عامر ، عامر لیاقت کی دوسری اہلیہ ہیں۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News