معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ نانی اماں گرفتاری سے بچنے کیلئے عدالت کے پیچھے چھپتی پھر رہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ بڑھکیں مارنے والی بزدل راجکماری گرفتاری کے خوف سے حواس باختہ ہے۔
بڑھکیں مارنے والی بزدل راجکماری گرفتاری کے خوف سے ہواس باختہ ہے۔ نانی اماں گرفتاری سے بچنے کیلئے عدالت کے پیچھے چھپتی پھر رہی ہے۔ قوم کو لوٹ کر اپنی تجوریاں بھرنے سے پہلے سوچا ہوتا تو آج اس ذلت کا سامنا نہ کرنا پڑتا۔ یہ جتنا بھی عدالتوں کے پیچھے چھپیں لوٹ مار کا حساب دینا پڑے گا۔
— Dr. Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousPTI) March 24, 2021
اپنے پیغام میں معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے مزید کہا کہ قوم کو لوٹ کر اپنی تجوریاں بھرنے سے پہلے سوچا ہوتا تو آج اس ذلت کا سامنا نہ کرنا پڑتا جبکہ یہ جتنا بھی عدالتوں کے پیچھے چھپیں لوٹ مار کا حساب دینا پڑے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
