Advertisement
Advertisement
Advertisement

بول کی آواز کو وزیراعظم تک پہنچادوں گا،شہزاداکبر

Now Reading:

بول کی آواز کو وزیراعظم تک پہنچادوں گا،شہزاداکبر

مشیرداخلہ شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ بول کی آواز کو وزیراعظم تک پہنچا دوں گا۔

تفصیلات کے مطابق مشیر داخلہ شہزاد اکبر نے بول نیوز کے پروگرام نیشنل ڈیبیٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بول کو اگر کوئی شکایت ہے تواس کا فورم عدالت ہی ہے جبکہ بول کی آواز وزیراعظم تک پہنچ چکی ہوگی۔

مشیر داخلہ نے کہا کہ پیمرا ایک قانون کے تحت کام کررہا ہے اور اگر کسی حکم پرعمل نہیں ہوتا تو توہین عدالت کا کیس بنتا ہے۔

شہزاد اکبر نے یہ بھی کہا کہ ملک میں ناقابل کنٹرول مافیا ہے، مہنگائی کنٹرول کرنے کیلیے حکومت اقدامات کررہی ہے جبکہ آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں کو مزید بہتر کیا جائے گا۔

مشیر داخلہ شہزاد اکبر نے مزید کہا کہ مریم نواز کیسز میں حکومت آخری حد تک جائے گی جبکہ نوازشریف مفرور ہیں انکا پاسپورٹ ری نیو نہیں ہوسکتا، نوازشریف کو قانون کی گرفت میں تو آناہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چمن بارڈر پر بابِ دوستی مکمل طور پر سلامت، افغان طالبان کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب
وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول کی قیادت میں پی پی کے وفد کی اہم ملاقات
تصادم نہیں، تعاون وقت کی ضرورت ہے، جنرل ساحر شمشاد مرزا کا اسلام آباد سمپوزیم سے خطاب
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر