Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ ریما کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

Now Reading:

اداکارہ ریما کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ماضی کی معروف فلم اسٹار اداکارہ  ریما خان کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر آگ کی طرح  پھیل گئیں۔

اداکارہ ریما نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں

اداکارہ ریما خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کی معروف فلم اسٹار ریما خان نے مداحوں کے لیے معنی...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Reema Khan (@iamreemakhan)

Advertisement

 ریما کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں اداکارہ نے گلابی رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

Advertisement

اس سے قبل اداکارہ ریما خان اپنی ایک ویڈیو کی وجہ سے شدید تنقید کا شکار ہو گئیں تھیں۔

ریما خان نے سوشل میڈیا پر اپنی دو ویڈیوز شیئر کی تھی جن پر مداحوں کی جانب سے اُن کے لباس پر تنقید کی جار ہی تھی۔

ریما خان کی جانب سے حال ہی میں اپنی دو ویڈیوز انسٹا گرام اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی تھیں جن میں وہ صبح کے وقت کھُلی فضا میں جاگرز پہنے بھاگتی دوڑتی اور اٹھکھیلیاں کرتی نظرآ رہی ہیں ۔

ریما خان کی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے جاگرز کے ساتھ شلوار قمیص اور جیکٹ پہنی ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ مداحوں کا جاگنگ کے دوران ریما خان کے پہناوے سے متعلق کہنا تھا کہ اُن کا  جاگرز کے ساتھ دیسی سوٹ اچھا نہیں لگ رہا ہے ۔

مداحوں کی جانب سے کمنٹ باکس میں کہنا تھا کہ ریما خان کا جاگنگ کے لیے اس لباس کا چناؤ انہیں بالکل پسند نہیں آیا ہے اور یہ کمبینیشن کافی عجیب لگ رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر