Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہد آفریدی نے بیٹی کے رشتے کی تصدیق کردی؟

Now Reading:

شاہد آفریدی نے بیٹی کے رشتے کی تصدیق کردی؟
افغانستان نے تمام احسانات فراموش کرکے جارحیت کی ، شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی سے منگنی ہوگئی۔

شاہین شاہ آفریدی اور شاہد آفریدی کی بیٹی کی منگنی کی خبر نے شائقین کرکٹ کو خوشی سے نہال کردیا۔

مزید پڑھیں

بیٹا ادھر آؤ! خاتون نے شاہد آفریدی کو پہچاننے سے ہی انکار کردیا، دلچسپ ویڈیو وائرل

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی ویڈیو سوشل میڈیا...

شاہین شاہ آفریدی گزشتہ رات سے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈنگ کی فہرست میں پہلے نمبر پر موجود ہیں۔

شاہین آفریدی کی منگنی کی خبر پر شائقین کرکٹ خوشی سے نہال

ٹوئٹر صارفین ہیش ٹیگ ’شاہین شاہ آفریدی‘ کا استعمال کرتے ہوئے اُنہیں منگنی کی مبارکباد دے رہے ہیں۔

 صارف نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ’یہ بہت اچھی خبر ہے، ہمارے اسٹار نے ہماری لیجنڈ کی بیٹی کے ساتھ منگنی کرلی۔‘

ثناء نامی صارف نے لکھا کہ ’شاہد آفریدی کی بیٹی  ابھی بھی آفریدی ہے،  ماشاءاللّہ! کیا قسمت ہے۔‘

https://twitter.com/sana_foodie/status/1368437550931705858

ایک اور صارف نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ’اب تک کے سب سے معصوم جوڑے کو بہت مبارک ہوں۔‘

علی مرتضیٰ نامی صارف نے شاہد آفریدی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ’سب سے خوبصورت سُسر۔‘

واضح رہے کہ والد شاہین شاہ آفریدی ایاز خان نے کہا ہے کہ بیٹے کے لیے قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کی بیٹی کا رشتہ مانگا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ شاہد آفریدی کے خاندان نے رشتہ دینے پر رضا مندی ظاہر کی ہے۔

تاہم ایاز خان نے مزید کہا کہ شاہین آفریدی کی شاہد آفریدی کی بیٹی کے ساتھ منگنی کی رسم جلد طے پا جائے گی۔

شاہین شاہ آفریدی والد نے مزید کہا کہ شاہد آفریدی کے خاندان سے دیرینہ تعلقات ہیں۔

Advertisement

شاہد آفریدی کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ دو سال میں منگنی اور شادی کی تقاریب ایک ساتھ ہوسکتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر