عائشہ خان کی فیملی فوٹو انٹرنیٹ پر مقبول ہوگئی
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ عائشہ خان کی فیملی فوٹو انٹرنیٹ پر...
پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابق اداکارہ عائشہ خان نے اپنی بیٹی اور شوہر کے ہمراہ نئی تصویر شیئر کر دی ہے۔
عائشہ نے اپنے سوشل میڈیا انسٹا گرام اکاؤنٹ پر نئی تصویر شیئر کی ہے جس میں انہیں بیٹی اور شوہر کے ہمراہ دیکھا جا سکتا ہے ۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
عائشہ کی جانب سے شیئر کی گئی یہ خوبصورت سیلفی اُن کے مداحوں کو بہت پسند آرہی ہے۔
شادی کے بعد شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہنے والی اداکارہ عائشہ تا حال اپنے مداحوں کے دلوں میں دھڑکتی ہیں۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News