Advertisement

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے ایم پی اے سے ثبوت طلب کر لیے

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے پنجاب اور کے پی کی نگران حکومتوں کیلئے ہدایات جاری کر دیں

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے ایم پی اے سے ثبوت طلب کر لیے۔

تفصیلات کے مطابق سینیٹ انتخابات میں ووٹوں کی مبینہ خرید و فروخت کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے ایم پی اے سے ثبوت طلب کر لیے۔

الیکشن کمیشن نے ایم پی اے عبدالسلام آفریدی کو ثبوت کمیشن کی ویجلنس کمیٹی کے سامنے پیش کرنے کی ہدایت کی ہے،ایم پی اے کو ووٹ کے بدلے 8 کروڑ روپے کی پیشکش کی گئی تھی،عبدالسلام آفریدی کو واٹس اپ میسجز بیرون ملک کے نمبر سے بھیجے گئے تھے ۔

پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی عبدالسلام آفریدی نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے ثبوت مانگے ہیں ،میرے پاس چیٹ ریکارڈ موجود ہے جو الیکشن کمیشن کو فراہم کروں گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ انکوائری اور ملوث افراد کے خلاف کارروائی الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بہترین معاشی پالیسیوں کی وجہ سے ملک میں استحکام آیا، وزیر خزانہ
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ آصف کا سیالکوٹ ایئرپورٹ کا دورہ
پاکستان اور سعودی عرب کو ملکر آگے بڑھنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک
گندم درآمد اسکینڈل: تحقیقاتی کمیٹی آج وزیراعظم کو رپورٹ پیش کرے گی
سعودی عرب کے سرمایہ کاروں کا اعلٰی سطحی وفد پاکستان پہنچ گیا
خیبرپختون خوا کےعلاوہ سب مانگے کی حکومتیں ہیں، رؤف حسن
Next Article
Exit mobile version