Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہزادہ ہیری کی سائیکل چلانے کی تصاویر وائرل

Now Reading:

شہزادہ ہیری کی سائیکل چلانے کی تصاویر وائرل

شہزادہ ہیری کی سڑک پر اسائیکل چلانے کی تصاویر سوشل  میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائرل ہونے والی تصویروں میں شہزادہ ہیری کیلیفورنیا میں اپنے گھر کے قریب الیکٹرک سائیکل چلا رہے ہیں۔

مزید پڑھیں

شہزادہ ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل  کتنے برس کی ہوگئیں؟

شہزادہ ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل  مارکل آج اپنی 39 ویں سالگرہ...

شہزادہ ہیری کی الیکٹرک سائیکل چلانے کی تصاویر وائرل

تاہم تصاویر منظرِ عام پر آنے کے بعد برطانوی میڈیا نے سوال اٹھا دیا کہ شہزادے کا ہیلمٹ کہاں ہے؟

Advertisement

واضح رہے کہ حالیہ انٹرویو کے بعد شہزادہ ہیری کی یہ پہلی تصاویر ہیں جو منظرِ عام پر آئی ہیں۔

ہیری نے انٹرویو دیتے ہوئے بتایا تھا کہ ان کے والد شہزادہ چارلس نے ان سے بات چیت بند کردی تھی اور ان کی فون کالز کا جواب بھی نہیں دے رہے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوحہ میں شہید ہونے والے کون تھے ؟ نماز جنازہ و تدفین، امیرقطر کی شرکت
اسرائیل نے قطر کی خود مختاری پر حملہ کیا، بھرپورمذمت کرتے ہیں ، روس کاردعمل آگیا
اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کی امیدیں خاک میں مل گئیں، قطری وزیراعظم
امریکا میں سیاسی کارکن اور مصنف چارلی کرک کو گولی ماردی گئی
اسرائیلی کو روکنے کےلئے تمام اقدامات بروئے کار لائیں گے ، سعودی ولی عہد
11 ستمبر کے حملوں کو 24 سال مکمل،امریکی پالیسیوں پرکیااثرات مرتب ہوئے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر