
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی منصورہ میں امیرجماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات ہوئی ہے۔
ملاقات کے دوران چیئرمین پیپلزپارٹی اور امیرجماعت اسلامی نے ملکی اور سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔
اس موقع پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ یوسف رضا گیلانی، راجہ پرویز اشرف، نیر بخاری اور فیصل کریم کنڈی، قمر زمان کائرہ، حسن مرتضی اور سردار سلیم حیدر موجود تھے جبکہ امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے ہمراہ امیرالعظیم، لیاقت بلوچ، ڈاکٹر فرید پراچہ اور قیصر شریف بھی موجود تھے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News